Web Analytics Made Easy -
StatCounter

Product Details

Save: 22.2%

Nazrat Fi Kitabillah | 3 Vols | نظرات فی کتاب اللہ | تفسیر زینب الغزالی

(2 customer reviews)

1,400.00

اس تفسیر میں قدیم ماثور کتبِ تفسیر سے استفادہ کیا گیا ہے، مثلاً تفسیر ابن کثیر، تفسیر قرطبی، تفسیر ابی سعود وغیرہ۔ خاص طور سے محترمہ نے تفسیر ابن کثیر سے اپنے گہرے تاثر کا اظہار کیا ہے۔ جدید تفسیروں میں انہوں نے تفسیر آلوسی اور تفسیر قاسمی سے استفادہ کیا ہے۔ تفسیر رازی بھی ان کے پیش نظر رہی ہے۔ سید قطب کی تفسیر ’فی ظلال القرآن‘ کا بھی وہ جابہ جا حوالہ دیتی ہیں، بلکہ دعوتی اور ادبی اسلوب دونوں میں قدر مشترک ہے۔

In stock

Buy Now
Category:

2 reviews for Nazrat Fi Kitabillah | 3 Vols | نظرات فی کتاب اللہ | تفسیر زینب الغزالی

  1. Mubashir

    May Allah bless you zainab Gazali

  2. Mubashir

    Zainab gazali is genius

Add a review

Your email address will not be published. Required fields are marked *