Mazahmat Yahya Sinwarمزاحمت یحییٰ سنوار الشوک و القرنفل اردو

450.00

الشوک و القرنفل (پھول اور کانٹے) داستان ہے ان سرفروشوں کی جو بابرکت زمین کی آزادی کے لیے قابضین و غاصبین سے نبرد آزما ہوئے، ان ایمان فروشوں جو کسی نہ کسی سبب اپنے ہی لوگوں کے ساتھ غداری کے مرتکب ہوتے ہیں، ان انسانیت سوز مظالم کی جو قابض روا رکھتا ہے، ان شہیدوں کی جو اپنی جان آزادی پہ وار گئے، ان مجاہدوں کی جنہوں نے جہاد سے دشمن پر کاری ضرب لگائی، جن کا نام ہی ان کے لیے دہشت کی علامت بن گیا، اور ایسے ہی کئی ایک کرداروں کی۔

کتاب کے بارے میں پڑھے

Buy now Read more