Web Analytics Made Easy -
StatCounter

Product Details

Kulliyat e Jauhar, کلیات جوہر

150.00

برعظیم کی تاریخ میں مولانا محمد علی جوہر کا نام ایک اہم سیاسی رہنما اور تحریکِ آزادی کے سرفروش مجاہد کی حیثیت سے ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ انھوں نے انگریز کے خلاف اس وقت زبان کھولی جب انگریز کا بڑا دبدبہ تھا اور ان کی سلطنت کی وسعت کا یہ عالم تھا کہ سلطنتِ برطانیہ میں سورج غروب نہیں ہوتا تھا اور ہندوستان میں بھی وہ سیاہ و سفید کے مالک تھے اور ان کے خلاف بولنا گناہ سمجھا جاتا تھا اور پھر اس محاذ پر اپنا تن من دھن سب کچھ نچھاور کردیا۔

ان اوصاف کے علاوہ وہ اردو کے ایک منفرد اور قادر الکلام شاعر بھی تھے، مگر ان کی صحافتی اور سیاسی سرگرمیاں اتنی زیادہ ہیں کہ ان کے مقابلے میں ان کی شاعری کو تقریباً نظر انداز کردیا جاتا ہے۔

In stock

Buy Now

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Kulliyat e Jauhar, کلیات جوہر”

Your email address will not be published. Required fields are marked *