Web Analytics Made Easy -
StatCounter

Product Details

Kitab ul Shifa Urdu, 2 Vols, کتاب الشفاء اردو

500.00

شفاء شریف کے نام سے بھی مشہور ہے۔ یہ سیرت کی معروف اور مقبول عام کتاب ہے۔ مصنف نے کتاب میں رسول پاک کے فضائل، محاسن اورمعجزات کو ایسے مؤثر اور دل پزیر پیرائے میں بیان کیا ہے کہ ان کے ایک ایک لفظ سے آنحضرت کے ساتھ انتہائی عقیدت اور محبت ٹپکتی ہے۔ قاضی عیاض کی یہ کتاب ایسی بے نظیر ہے جو بے تحاشا فائدے کی حامل ہے لاغر کر دینے والی بیماریوں سے شفا اور مصائب و پریشانیوں سے نجات پانے کے لیے اس کی قرأت و تلاوت مجرب ہے

In stock

Buy Now

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Kitab ul Shifa Urdu, 2 Vols, کتاب الشفاء اردو”

Your email address will not be published. Required fields are marked *