Web Analytics Made Easy -
StatCounter

Product Details

Khwaja Banda Nawaz Se Mansoob Deeni Rasail, خواجہ بندہ نواز سے منسوب دکنی رسائل

500.00

Free Delivery

’معراج العاشقین‘ کے علاوہ بھی اردو زبان و ادب کی تاریخ کا یہ اہم مسئلہ باقی رہ جاتا ہے کہ حضرت خواجہ بندہ نواز سے منسوب بیسیوں دکنی رسائل کی حقیقت کیا ہے؟ کیا وہ بھی آپ سے منسوب ہیں یا آپ کی تصنیف ہیں؟ تاریخِ ادب اردو سے دلچسپی رکھنے والوں کی خدمت میں عرض ہے کہ یہ مقالہ ’معراج العاشقین‘ کے علاوہ حضرت خواجہ سے منسوب تقریبا تمام دکنی رسائل کے تحقیقی مطالعے پر مشتمل ہے۔ کوشش کی گئی ہے کہ امکانی چھان بین کے ذریعے اس مسئلے کے حتمی حل کی راہ ہموار کی جاسکے۔

In stock

Buy Now

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Khwaja Banda Nawaz Se Mansoob Deeni Rasail, خواجہ بندہ نواز سے منسوب دکنی رسائل”

Your email address will not be published. Required fields are marked *