Khudai Sargoshiyanخدائی سرگوشیاں

450.00

سائنس کا دائرہ کار ہمارے حواس اور دماغ تک محدود ہے جو ظاہری اور مادی عناصر سے منسلک ہیں اور سائنس کو اس سے غرض نہیں کہ کائنات کو چلانے والے بنیادی فطری قوانین کا منبع کیا ہے۔ یہی وہ غیرعقلی بنیاد ہے جس پر جدید سائنس کی عمارت کھڑی ہے اور یہی وہ مقام ہے جہاں خدائی سرگوشیاں انسان کی چشم حیران کو رہنمائی فراہم کرتی دکھائی دیتی ہیں۔ وہ خدائی سرگوشیاں کیا ہیں؟ آئیں جانتے ہیں اس کتاب کےاندر جھانک کر۔

Buy now Read more