Web Analytics Made Easy -
StatCounter

Product Details

Islam Ek Taghayyur Pazeer Duniya Me – اسلام ایک تغیر پذیر دنیا میں

10.00

Out of stock

Islam Ek Taghayyur Pazeer Duniya Me, اسلام ایک تغیر پذیر دنیا میں

مسلم یونیورسٹی، علی گڑھ میں شعبۂ اسلامک اسٹڈیز کے زیر اہتمام ایک چار روزہ سیمینار منعقدہ 22 تا 25/جنوری 1977ء میں کی گئی دو اہم افتتاحی و اختتامی تقریریں، جن میں بتایا گیاہے کہ موجودہ زمانہ تباہی و بربادی کی طرف بڑھتا ہی جا رہا ہے، اور خود کشی پر آمادہ ہے، صرف اسلام ہی اپنے ان اصولوں کے ذریعہ جو قرآن مجید میں مذکور ہیں، خواہ وہ اخلاقی ہوں یا تمدنی، خواہ وہ افراد کے باہمی رشتوں سے تعلق رکھتے ہوں یا ان کی خارجی زندگی سے، ان اصولوں کے ذریعہ عہد جدید کے نہ صرف جائز تقاضوں کو پورا کر سکتا ہے بلکہ عصر جدید کو اس تباہی سے بھی بچا سکتا ہے جو اس کے سر پر لٹک رہی ہے۔ نیز یہ اسلامی علوم میں مہارت و اختصاص کی ضروت کو بیان کرنے کے ساتھ ساتھ معیار کو بلند کرنے اور علم سے عشق پیدا کرنے کی ضرورت بھی بیان کی گئی ہے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Islam Ek Taghayyur Pazeer Duniya Me – اسلام ایک تغیر پذیر دنیا میں”

Your email address will not be published. Required fields are marked *