Web Analytics Made Easy -
StatCounter

Product Details

Hazrat Mujaddid Alf Sani Aur Hazart Shah Waliullah Ki Hifazat e Deen, حضرت مجدد الف ثانی اور حضرت شاہ ولی اللہ دہلوی کے حفاظت دین

10.00

دار العلوم ندوۃ العلماء کی مسجد میں 23 صفر/1418ھ (30/جون 1997ء) کو طلبہ و اساتذہ کے سامنے کی گئی تقریر۔ اس تقریر میں بتایا گیا ہے کہ ہندوستان میں موجود دینی مدارس اور دینی تحریکوں کا وجود حضرت مجدد الف ثانیؒ اور حضرت شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مساعی جمیلہ کے مرہون منت ہیں، اور انہی کے نہج پر قائم ہیں۔ پھر ان دونوں حضرات کی دینی تحریک کی خصوصیات بیان کی گئی ہیں، اخیر میں عربی زبان کی تدریس ایک زندہ زبان کی حیثیت سے کرنے پر زور دیا گیا ہے

Out of stock

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Hazrat Mujaddid Alf Sani Aur Hazart Shah Waliullah Ki Hifazat e Deen, حضرت مجدد الف ثانی اور حضرت شاہ ولی اللہ دہلوی کے حفاظت دین”

Your email address will not be published. Required fields are marked *