Web Analytics Made Easy -
StatCounter

Product Details

Firqa Warana Masla, فرقہ وارانہ مسئلہ

70.00

استعماری حکومت نے کانپور فسادات تحقیقاتی کمیٹی رپورٹ کی ۱۹۳۳ء میں اشاعت کا استقبال اس پر پابندی لگا کرکیا۔ انڈین نینشل کانگریس کی نامزد چھ رکنی کمیٹی نے کانپور کے ۱۹۳۱ء کے شدید فرقہ وارانہ فسادات کی تحقیق کا بیڑا اٹھایا اور جدید ہندوستان میں فرقہ واریت کے آغاز اور اس کے ارتقا اور فروغ کے متعلق بہترین ممکن الحصول تجزیہ کیا اور ساتھ ہی اس کے سدباب اور اسے جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کی تدابیر پیش کیں۔

In stock

Buy Now

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Firqa Warana Masla, فرقہ وارانہ مسئلہ”

Your email address will not be published. Required fields are marked *