Web Analytics Made Easy -
StatCounter

Product Details

Fiction ki Bazyaft, فکشن کی بازیافت

162.00

یوں تو مجموعہ مضامین روز ہی چھپتے رہتے ہیں لیکن ایسی کتابوں کا اب بھی کال ہے جو غور و فکر کی نئی راہیں ہموار کریں۔ ہمایوں اشرف کوشش کرتے ہیں کہ وہ جس موضوع پر خام فرسائی کررہے ہیں وہ ہر طرح اطمینان بخش ہو، خود ان کے لیے بھی اور قاری کے لیے بھی۔ یہ فکر مستحسن ہے۔
زیر نظر مجموعے میں ’منٹوکی ناول نگاری، قاضی عبدالستار کے دو ناول، علی پور کاایلی کا تجزیہ، سہیل عظیم آبادی کے ریڈیائی ڈرامے‘ ’خواجہ احمد عباس کے افسانے‘، الیاس احمد گدی کا تخلیقی جہان‘ اور اس جیسے بہترے سیر حاصل مضامین شامل ہیں۔

In stock

Buy Now

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Fiction ki Bazyaft, فکشن کی بازیافت”

Your email address will not be published. Required fields are marked *