Web Analytics Made Easy -
StatCounter

Product Details

Save: 12.5%

Falsafa e Maghrib Ki Tareekh, 2 Vols, فلسفہ مغرب کی تاریخ

1,400.00

پیشِ نظر کتاب ‘فلسفہ مغرب کی تاریخ’ کو بیسویں صدی کی عظیم ترین کتابوں میں شمار کیا جاتا ہے۔ یہ فلسفے کی وہ واحد کتاب ہے جس میں مغربی خیالات کے ساتھ ساتھ فلسفے کے بنیادی مسائل کی بھی سائنسی انداز میں وضاحت کی گئی ہے۔

یہ کتاب مغربی فلسفے کا ،سقراطی دور سے قبل سے لے بیسویں صدی کے اوائل تک، جائزہ لیتی ہے- رسل کی اس کتاب کے بارے میں دنیا کے عظیم ترین فلسفیوں کا کہنا ہے کہ تاریخ دانوں نے تاریخ پر بڑی بڑی عظیم کتابیں تحریر کی، لیکن تاریخ انسانیت میں ایک بھی تاریخ دان فلاسفر نہ تھا۔ فلاسفر اور دانشور بر ٹینڈرسل نے جیسے فلسفہ مغرب کی تاریخ تحریر کی، ایسی تحریر کبھی نہ لکھی گئی اور نہ ہی رہتی دنیا تک لکھی جاسکے گی۔

Out of stock

Category:

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Falsafa e Maghrib Ki Tareekh, 2 Vols, فلسفہ مغرب کی تاریخ”

Your email address will not be published. Required fields are marked *