Web Analytics Made Easy -
StatCounter

Product Details

Dastoor e Hayat | دستور حیات

150.00

دور حاضر میں اس موضوع کی اہمیت اور موجودہ نسل کو اس کی ضرورت اس لیے اور بڑھ گئی ہے کہ دور ضرورت سے زائد اختصار پسند واقع ہوا ہے ، اور محنت طلب اور دقیق کتاب کے مطالعہ سے گریز اس دور کا عام مزاج بن گیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

مصنف کے بعض مخلص وصاحب نظر دوست ایک زمانے سے تقاضا کررہے تھے کہ وہ اس موضوع پر ایک کتاب ترتیب دے، جس سے موجودہ نسل کے لوگ فائدہ اٹھائیں، اسے زندگی کا دستور العمل اور رہنما بنائیں، مصنف نے زمانے کی ضرورت اور مسلم معاشرے کے موجودہ حالات کے پیش نظر یہ کتاب (دستور حیات) مرتب کی، جس میں قرآن اور حدیث کی روشنی میں عقائد و عبادات، اسوہ نبوی کی رہنمائی میں اخلاق وعادات، اور کتاب وسنت کی ہدایت کے مطابق تزکیہ نفس، اصلاح اخلاق، صفائی معاملات اور تعلق بالله کا نظام، نیز اسلامی تمدن ومعاشرت کی اہمیت، حمیت دینی اور اعلائے کلمة الله کی دعوت پیش کرنے کی کوشش کی۔۔ کتاب میں ذاتی تجربات کا خلاصہ اور مطالعہ کا نچوڑ بھی آگیا ہے، جو دعوت وتصنیف کے عملی تجربوں اور امت کے مختلف طبقات سے عملی واقفیت پر مبنی ہے

In stock

Buy Now

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Dastoor e Hayat | دستور حیات”

Your email address will not be published. Required fields are marked *