Web Analytics Made Easy -
StatCounter

Product Details

Dakni Nasr Ki Tareekh, دکنی نثر کا یہ انتخاب

45.00

دکنی نثر کا یہ انتخاب دکن کے چودہ مصفین کی تصانیف کے منتخبات پر مشتمل ہے۔ اس میں جہاں برہان الدین جانم، امین الدین اعلیٰ اور وجہی جیسے معروف ادیبوں کی نثر کے نمونے موجود ہیں وہیں بعض غیر معروف نثرنگاروں معظم بیجاپوری، عابد شاہ اور شاہ سلطان ثانوی کی تصانیف کے اقتباسات کو بھی جگہ دی گئی ہے جس سے یہ بتلانا مقصود ہے کہ دکن میں زبان و بیان نے کس انداز میں ارتقائی منزلیں طے کی ہیں۔

In stock

Buy Now

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Dakni Nasr Ki Tareekh, دکنی نثر کا یہ انتخاب”

Your email address will not be published. Required fields are marked *