Chat GPT Seekhiye Waqt Bachaiye Aur Pesa Kamaiye | چیٹ جی پی ٹی سیکھئے وقت بچائیے اور پیسہ کمائیے

500.00

چیٹ جی پی ٹی: ایک جدید ٹیکنالوجی کی مظہر ہے جو نیچرل لینگویج پروسیسنگ کا استعمال کر کے انسانوں کی طرح مکالمے تخلیق کرتا ہے۔ اس سے آپ کئی کام جیسے کمپیوٹر پروگرامنگ، موزیک کمپوزنگ، پوسٹ لکھنا، ریاضی کے سوالات حل کرنا، سرچ انجن اوپٹمائزیشن، کورس مرتب کرنا، اور بہت کچھ کر سکتے ہیں۔ یہ کتاب اس نئی تکنالوجی کی سمجھ اور استعمال کے لئے مدد فراہم کرتی ہے، اور آپ کو مختلف شعبوں میں نئے مواقع کا افراز کرنے میں مدد فراہم کرتی ہے

Buy now Read more