Web Analytics Made Easy -
StatCounter

Product Details

Azadi Se Farar, آزادی سے فرار

75.00

کتاب “آزادی سے فرار” اخوانی دانشور شیخ محمد احمد الراشد کی کتاب “الردہ عن الحریہ” کا اردو ترجمہ ہے۔ مترجم محمد طالب جلال ندوی ہیں۔ اس کتاب میں مصر کے سابق صدر محمد مرسی کی حکومت، جنرل سیسی کی بغاوت کے نشیب و فراز، مصر کے بغاوتی انقلاب میں امریکی، اسرائیلی، ناصری، سعودی، قبطی و عیسائی اور سیکولر عناصر کے کردار پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ مولف کے بعض نتائج سے اختلاف عین ممکن ہے لیکن پیش کردہ واقعات سے انکار نہیں کیا جاسکتا۔ یہ کتاب دعوتی و تجزیاتی نقطہ نظر سے لکھی گئی ہے۔ فاضل مولف کے نزدیک حادثات دراصل دعوتی شعور کو اجاگر کرتے ہیں اور اس کے مختلف معیارات اور پیمانوں کو سامنے لاتے ہیں۔

In stock

Buy Now
Category:

Authors

Muhammad Talib Jalal Nadwi

Sheikh Muhammad Ahmad Al Rashid

شیخ محمد احمد الراشد

محمد طالب جلال ندوی

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Azadi Se Farar, آزادی سے فرار”

Your email address will not be published. Required fields are marked *