Web Analytics Made Easy -
StatCounter

Product Details

Aks e Seerat, عکس سیرت ﷺ

(1 customer review)

250.00

کونسٹینٹن ویرژیل جورجیو نے ہمدردانہ کوشش یہ کی ہے کہ مغرب کا انسان پیغمبر اسلام کے پیغامِ حق کو بڑے غور اور ہمدردانہ انداز سے پڑھے اور اسے پوری طرح سمجھنے کی کوشش کرے۔ بڑا دلچسپ اور مفصل انداز بیان ہے۔ مصنف نے روایتی مآخذ سیرت سے ہٹ کر کتب حدیث، ادب، تصوف اور اسمائے رجال سے بھی مدد لی ہے اس لیے سیرت کے بعض نئے اور منفرد گوشے عیاں ہوئے ہیں۔

رومانیہ کے فاضل مستشرق (مسٹر کونسٹینٹن ویرژیل جورجیو) جو اپنے ملک کے وزیرِ خارجہ بھی رہے ہیں، کی اس کتاب کا عربی و فارسی کے علاوہ دیگر کئی زبانوں میں ترجمہ ہوچکا ہے۔ اردو میں اس کا ترجمہ خلیل الرحمن نے کیا ہے۔

In stock

Buy Now

1 review for Aks e Seerat, عکس سیرت ﷺ

  1. Syed wasim ur rehman

    Okay

Add a review

Your email address will not be published. Required fields are marked *