Ahadees e Rasool Asre Hazir Ke Pas Manzar Mein | 2 Volsاحادیث رسول عصر حاضر کے پس منظر میں
₹1,200.00 Original price was: ₹1,200.00.₹900.00Current price is: ₹900.00.
اس میں احادیث کی آسان اور عام فہم زبان میں تشریح کی گئی ہے، ایسی حدیثیں خصوصی اہمیت کے ساتھ پیش کی گئی ہیں جو عصر حاضر کے فکری و تہذیبی مسائل کو واضح کرتی ہیں ؛ اور عالمی اور ملکی سطح کی پیچیدگیوں کا حل بتاتی ہیں، عقیدہ و ایمان ، سماجی زندگی اور مالی معاملات کے بارے میں ہدایت نبوی کی رہنمائی کرتی ہیں، مسلمان مردوں، عورتوں، بزرگوں، نوجوانوں، مسلم ملکوں کے رہنے والوں اور غیر مسلم اکثریت کے درمیان زندگی گزارنے والوں کے لئے راہ عمل واضح کرتی ہیں، مستند حدیثوں کا انتخاب، معتبر کتابوں کے حوالہ سے اور معتبر مآخذ کی مدد سے مختصر تشریح.
Copy and paste this URL into your WordPress site to embed
Copy and paste this code into your site to embed