Web Analytics Made Easy -
StatCounter

Product Details

Save: 35%

Aasan Tafseer Quran, 2 Vols, آسان تفسیر قرآن

1,300.00

Free Delivery

مولانا خالد سیف اللّٰہ رحمانی نے آسان اورسلیس اردو زبان میں قرآن پاک کاترجمہ اورمختصر تشریح مستند احادیث کی روشنی میں کی ہے جس میں قرآنی تعلیمات کومعیاری انداز میں واضح کردیا ہے۔ اس میں آپ کی علمی گہرائی، وسعت مطالعہ اورفکری توازن بدرجہ اتم محسوس ہوتا ہے۔
آج کی مشغول دنیا میں ضخیم کتابوں کے مطالعہ سے عام لوگ دورہورہے ہیں ایسے حالات میں قرآن فہمی کے لئے مستند معیاری انداز میں وسیع النظرعالم دین کایہ دو جلدوں میں ترجمہ وتفسیر بہت مفید ہے۔ زبان وبیان میں چاشنی ہے اس کی حلاوت سے اکتاہٹ نہیں ہوتی, سلاست وروانی سے بھرپور ہے اورنہایت مفید جامع انداز میں ترجمہ ومختصر تفسیر سہل انداز میں لکھی گئی ہے۔

In stock

Buy Now
SKU: aasan-tafseer-quran Categories:

Authors

Maulana Khalid Saifullah Rahmani

Born: 1956 at Jala, Darbhanga, Bihar Ethnicity: Indian Denomination Sunni Jurisprudence: Hanafi Post: General Secretary of Islami Fiqh, Founder Member...

مولانا خالد سیف اللہ رحمانی

پیدائش: 1956 رہائش: حیدرآباد دکن قومیت: ہندوستانی تعليم: جامعہ رحمانی مونگیر، دارالعلوم دیوبند وجۂ شہرت: تصنیف وتالیف، فقہی بصیرت، فکر...

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Aasan Tafseer Quran, 2 Vols, آسان تفسیر قرآن”

Your email address will not be published. Required fields are marked *