₹480.00
کتاب میں انہوں نے بڑی تفصیل کے ساتھ تقریباً تمام نشہ آور اشیاء کا تعارف دیا ہے ۔ پھر اسلامی تعلیمات کو پیشِ نظر رکھ کر جدید تحقیق کی روشنی میں ان کے طبی، اخلاقی اور سماجی نقصانات واضح کیے ہیں۔ اس کے ساتھ کتاب میں جگہ جگہ پر قابلِ عمل اور کار آمد تجاویز اور مشورے دیے گئے ہیں۔ ڈاکٹر صاحب کی ان ہدایات اور تجاویز پر اگر عمل کیا جائے تو آدمی ہمیشہ کے لیے منشیات کی لعنت سے نجات حاصل کر سکتا ہے ۔ غرض زیر نظر کتاب منشیات کے تدارک کے لیے ایک کارگر ہتھیار اور معاشرے کے خاص وعام کے لیے بڑی فائدہ مند ہے ۔ لہٰذا میری ہر فرد سے گزارش ہے کہ اس کتاب کو خرید کر اس کا سنجیدگی سے مطالعہ کرے۔اور منشیات سے اپنے آپ کو بچانے کے ساتھ اپنے معاشرے کو بھی بچائے۔یہی اس کی دینی فریضہ بھی ہے اور سماجی ذمہ داری بھی۔
Copy and paste this URL into your WordPress site to embed
Copy and paste this code into your site to embed