• Adab ul Muashrat
  • Al Atwar al Majmua fi Zikr al Nabi al Habib

    Al Atwar al Majmua fi Zikr al Nabi al Habib, Nashar ul Tayyab, العطور المجموعہ فی ذکر النبی الحبیب, نشر الطیب

    کتاب کی بنیادی خصوصیت یہ ہے کہ مختصر ہونے کے باوجود سیرت نبوی ﷺ کے تمام اہم پہلوؤں کا احاطہ کرتی ہے۔ مولانا کی تحریر میں پھیلاؤ نہیں ہے۔ زبان سادہ وسلیس ہے، کتاب کی ایک خصوصیت یہ بھی ہے کہ ہر واقع اور بیان کے بعد اس سے کوئی اخلاقی نتیجہ نکالا گیا ہے۔ ڈاکٹر محمد میاں صدیقی نشر الطیب کے بارے میں لکھتے ہیں : ’’نشر الطیب دور جدید میں، قدیم طرز تحریر کی نمائندگی کا فرض انجام دیتی ہیں۔‘‘

    کتاب کی تحریر میں مولانا نے جب کتب کو ماخذ و مصدر بنایا ہے ان کی نشان دہی خود اس کتاب کے مقدمہ میں کی ہے۔ فرماتے ہیں: ’’اس کتاب کو لکھتے وقت صحاح ستہ اور شمائل ترمذی کے علاوہ زاد المعاد ( ابن قیم) مواہب اللدنیہ (قسطلانی) سیرت ہشام، اشمامۃ النبویۃ ( نواب صدیق حسن خان) تواریخ حبیب الٰہ (مفتی عنایت احمد کاکوروی) اور الروض النظیف جیسی کتابیں پیش نظر رکھی ہیں۔ ان کے علاوہ ایک عربی رسالہ ’ شیم الحبیب‘ ( مفتی الٰہی بخش کاندھلوی) سے اس حد تک استفادہ کیا ہے کہ نشر الطیب کو اس کا ترجمہ قرار دیا جا سکتا ہے۔‘‘

    250.00
    Add to cart
  • -25% Amal e Qurani

    Amal e Qurani, اعمال قرآنی

    اللہ تعالیٰ کے اسماء مبارکہ اور مشائخ سے منقول مجرب اعمال کا مجموعہ جو عام مسلمان مردوعورت کے لئے اور کامل عامل حضرات کے لئے ایک راہنما کتاب ہے ۔

    Original price was: ₹200.00.Current price is: ₹150.00.
    Add to cart
  • -44% Asan Bayan ul Quran

    Asan Bayan ul Quran, 5 Vols, آسان بیان القرآن

    Free Delivery

    Original price was: ₹3,200.00.Current price is: ₹1,800.00.
    Add to cart
  • Ashraf ul Jawab
  • At Tasharruf
  • Bahishti Samar
  • Bahishti Zewar Urdu
  • -42% Darsi Bahishti Zewar Mardon Ke Liye

    Darsi Bahishti Zewar Mardon Ke Liye, درسی بہشتی زیور

    Original price was: ₹600.00.Current price is: ₹350.00.
    Add to cart
  • Hakeem ul Ummat Naqoosh wa Tasurat

    Hakeem ul Ummat Naqoosh wa Tasurat, حکیم الامت نقوش و تاثرات

    Free Delivery

    علامہ سید سلیمان ندوی رحمہ اللہ نے حضرت حکیم الامت اشرف علی صاحب تھانوی رحمۃاللہ علیہ سے اصلاحی تعلق قائم کیا تو “خیر خواہوں” اور یار لوگوں نے خوب اعتراضات کئے، طعنے دئیے، یہاں تک کہا کہ ایک علامہ نے ملّا کے سامنے گھنٹے ٹیک دئیے، سید صاحب کو اطلاع ہوئی تو فرمایا عجیب لوگ ہیں علامہ بھی مانتے ہیں اور میرے فعل پر تنقید بھی کرتے ہیں. مزید فرمایا کہ ان ناقدین کو اتنا تو سمجھ ہی لینا چاہیے کہ جب مجھ جیسے “علامہ” کو بھی اصلاح کے لئے کسی صاحب ِدل کی ہم نشینی اور دست گیری کی ضرورت ہے تو دیگر افراد کو اس کی کتنی ضرورت ہوگی. جو لوگ آج ایک دو کتابیں پڑھ کر خود کو عالم و فاضل، اسلامی اسکالر، مفکرِ اعظم اور نہ جانے کیا کیا سمجھنے لگتے ہیں ان کے لیے سید صاحب کی بات تازیانے سے کم نہیں. فرصت ہو تو مولانا عبد الماجد دریابادی رحمہ اللہ کی ” حکیم الامت نقوش و تأثرات ” بالتفصيل پڑھ لینی چاہیے کہ اس میں عقل والوں کے لیے بڑا سامانِ عبرت ہے۔

    400.00
    Add to cart
  • Ijtehad o Taqleed Ka Aakhri Faisla
  • -29% Imdad ul Fatawa

    Imdad ul Fatawa Jadeed Urdu | 12 Vols | امداد الفتاویٰ جدید

    Original price was: ₹7,000.00.Current price is: ₹5,000.00.
    Add to cart
  • Islah ul Rasoom

    Islah ul Rasoom | اصلاح الرسوم

    اس کتاب کا مرکزی موضوع بدعات اور معاشرتی رسوم و رواج کی اصلاح ہے، جو شرعی حدود سے متجاوز ہو چکے تھے۔

    اصلاح الرسوم” کا مواد زیادہ تر ان روایتی تقریبات، رسومات اور رواجوں پر تنقید اور اصلاح پر مشتمل ہے جنہیں عام مسلمان مذہب کا حصہ سمجھ کر یا محض معاشرتی دباؤ میں آ کر اختیار کرتے ہیں، حالانکہ وہ شرعی نقطۂ نظر سے درست نہیں یا فضول خرچی کا سبب بنتے ہیں۔

    1. نکاح اور شادی کی رسومات
    کتاب کا ایک بڑا حصہ شادی بیاہ کے موقع پر ہونے والی غیر شرعی اور فضول رسومات پر مرکوز ہے، جیسے
    تیاری کی رسومات: منگنی، مہندی، تیل چڑھانا، مایوں یا ان سے متعلق دیگر غیر ضروری رسمیں۔
    بارات اور جہیز: بارات کے نام پر زیادہ لوگوں کو لانا، حد سے زیادہ نمود و نمائش، اور جہیز کا رواج یا اسے فرض سمجھنا۔
    رخصتی اور ولیمے کی غیر شرعی باتیں: نکاح کو مشکل بنانے والے تمام غیر ضروری اخراجات اور رسمیں۔

    . پیدائش اور موت کی رسومات
    بچوں کی پیدائش اور کسی کی وفات کے بعد کی جانے والی بدعات بھی کتاب کا اہم حصہ ہیں
    پیدائش کے بعد: چھٹی، ساتویں، عقیقہ سے متعلق غیر شرعی لوازمات یا دیگر من گھڑت رواج۔
    وفات کے بعد: تیجا، دسواں، چالیسواں، اور برسی جیسی رسومات جن کا شرع میں کوئی ثبوت نہیں، اور جن میں عام طور پر غریبوں سے قرض لے کر یا فضول خرچی کر کے کھانے کھلائے جاتے ہیں۔

    دیگر متفرق رسومات و بدعات
    اس میں وہ عمومی بدعات اور رسومات بھی شامل ہیں جو مسلمان مذہبی تہواروں یا عام زندگی میں اختیار کرتے ہیں
    میلے اور عرس: مزاروں اور درگاہوں پر ہونے والے عرس اور میلوں میں غیر شرعی سرگرمیاں۔
    نظر و نیاز: نظر و نیاز سے متعلق توہمات اور اس کے طریقوں میں غلطی کی اصلاح۔
    مخصوص مہینوں کے رواج: بعض اسلامی مہینوں (جیسے محرم یا صفر) سے متعلق عوامی عقائد اور پابندیاں جن کا دین میں حکم نہیں۔

    400.00
    Add to cart
  • Islah un Nisa

    Islah un Nisa, Urdu, اصلاح النساء

    Pages: 308

    180.00
    Add to cart
  • Jaza ul Amal
  • -40% Karwan e Mujaddid Thanvi

    Karwan e Mujaddid Thanvi | 10 Vols | کاروان مجدد تھانوی

    “کاروان مجدد تھانوی رحمہ اللہ” حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ کے تجدیدی کارناموں کی مختصر تاریخ ہے کہ آپ کی صحبت میں زندگی کے مختلف شعبوں سے وابستہ حضرات نے اپنی اصلاح کروائی جو کہ اس دور میں منجانب اللہ اتمام حجت ہے کہ اللہ والوں کے تعلق کی برکت سے ہر مسلمان اپنی اصلاح کراکر نہ صرف نفس وشیطان سے بچ سکتا ہے بلکہ دنیا کی آلودگی سے اپنے دامن کو بھی بچا سکتا ہے ۔ اس عظیم کتاب کا مطالعہ ہمیں یہی بتاتا ہے کہ ہم اپنے زمانہ کے اہل حق مشائخ کی قدر کریں اور ان کی صحبت کو غنیمت جانیں ۔ نیز یہ کتاب چار نسلوں پر مشتمل ایک تاریخ ہے جو اپنے اندر تصوف و سلوک کی اس راہ کی نشاندہی کرتی ہے جو شریعت میں مطلوب ہے ۔

    Original price was: ₹10,000.00.Current price is: ₹6,000.00.
    Add to cart
  • Khutbat e Thanvi
  • Khutbat ul Ahkam Li Jumatil Aam

    Khutbat ul Ahkam Li Jumatil Aam | خطبات الاحکام لجمعات العام

    400.00
    Select options This product has multiple variants. The options may be chosen on the product page
  • -50% Malfoozat Hakeem ul Ummat

    Malfoozat Hakeem ul Ummat, 32 Vols, ملفوظات حکیم الامت

    Free Delivery

    Original price was: ₹12,000.00.Current price is: ₹6,000.00.
    Add to cart
  • Masail e Tasawwuf
  • -7% Mukammal Bayan ul Quran Ma Tafseer

    Mukammal Bayan ul Quran Ma Tafseer | 3 Vols | مکمل بیان القرآن مع تفسیر

    Original price was: ₹1,400.00.Current price is: ₹1,300.00.
    Add to cart
  • Murshid e Thanvi
  • Rohani Mualij
  • Shariat o Tariqat
  • Shauq e Watan

    Shauq e Watan, شوق وطن

    150.00
    Add to cart