• Kibriyat e Ahmar
  • -8% Maarif o Malfoozat Ibn e Arabi

    Maarif o Malfoozat Ibn e Arabi | معارف و ملفوظات ابن العربی

    یہ شیخ کے شاگرد اسماعیل ابن سودکین النوری کا مرتب کردہ مجموعہ ہے۔ یہ اُن اِشکالات کے جوابات ہیں جو شیخ وقتا فوقتا اپنی علمی مجالس میں اپنے قریبی ساتھیوں کو بتایا کرتے تھے۔ عبد اللہ بدر الحبشی کے بعد اسماعیل ابن سودکین شیخ کے ساتھ خادم اور مرید کی حیثیت میں رہے۔ آپ نے شیخ کی بہت سی کتب کی شرح کی اورشیخ کے حوالے سے بہت سی ایسی معلومات لوگوں تک پہنچائیں جو صرف کوئی قریبی ہی جان سکتا ہے۔

    اس کتاب میں آپ حضرات مجالس شیخ اکبر کا ایک پہلو جانیں گے۔ آپ کو یہ معلوم ہو گا کہ شیخ اکبر اور ان کے ساتھی اُس دور میں کن معاملات کو ڈسکس کرتے اور شیخ سے سمجھتے تھے۔ ان ملفوظات میں ہمیں شیخ کی حالات زندگی کے چند ایسے گوشے ملتے ہیں جو کسی اور کتاب میں نقل نہیں ہوئے۔ خاص کر شیخ کے ابتدائی معاملات اور جب آپ مکہ میں قیام پذیر رہے، وغیرہ وغیرہ ۔

    کتاب کا ترجمہ شستہ اور آسان رکھا گیا ہے تاکہ ہر کوئی سمجھ سکے، پھر ہم نے کتاب میں حاشیہ بندی پر خصوصی توجہ دی ہے۔ اکثر ملفوظات کے حاشیے میں اضافی معلومات دی

    Original price was: ₹650.00.Current price is: ₹600.00.
    Add to cart
  • Majmua Kalam e Farsi Hazrat Khwaja Baqi Billah
  • Majmua Rasail Shah e Hamdan
  • Maktoobat e Imam Rabbani

    Maktoobat e Imam Rabbani, Mujaddid Alf Sani, 4 Vols, مکتوبات امام ربانی

    Free Delivery

    امام ربانی حضرت مجدد الف ثانی شیخ احمد سرہندی کے مکاتیب جو مکتوبات امام ربانی کے نام سے معروف ہیں، علوم و معارف اورحقیقت و معرفت کا بحرِ زخار ہے جو اس قدر مشکل اور اَدق ہیں کہ بقول امام ربانی حضرت مجدد الف ثانی علما کے علوم اور اولیاء کے معارف سے وراء ہیں جو مشکوٰۃ نبوت سے مقتبس ہیں اور الف ثانی کے مجدد کے ساتھ خاص ہیں۔ نیز یہ علوم و معارف کشف صحیحاور الہام صریح سے ثابت ہیں جو کتاب و سنت کے عین مطابق اور اہلسنت کے عقائد و آراء کے بالکل موافق ہیں۔

    1,000.00
    Add to cart
  • Maktoobat e Sadi

    Maktoobat e Sadi, Makhdoom Sharfuddin Ahmed Yahya Maneri, مکتوبات صدی

    Two hundred Maktoobat (Sufi letters) of Hazrat Khwaja Sharaf-ud-Din Ahmed Yahya Maneri Translated in Urdu

    300.00
    Add to cart
  • Maktubat e Imam Rabbani

    Maktubat e Imam Rabbani | Mujaddid Alf Sani Ke Khutoot | 3 Vols | مکتوبات امام ربانی

    امام ربانی حضرت مجدد الف ثانی شیخ احمد سرہندی کے مکاتیب جو مکتوبات امام ربانی کے نام سے معروف ہیں، علوم و معارف اورحقیقت و معرفت کا بحرِ زخار ہے جو اس قدر مشکل اور اَدق ہیں کہ بقول امام ربانی حضرت مجدد الف ثانی علما کے علوم اور اولیاء کے معارف سے وراء ہیں جو مشکوٰۃ نبوت سے مقتبس ہیں اور الف ثانی کے مجدد کے ساتھ خاص ہیں۔ نیز یہ علوم و معارف کشف صحیحاور الہام صریح سے ثابت ہیں جو کتاب و سنت کے عین مطابق اور اہلسنت کے عقائد و آراء کے بالکل موافق ہیں۔

    750.00
    Add to cart
  • Manba ul Ansab
  • Maratib e Wajood
  • Masnavi Maulvi Manvi
  • -15% Mawaqi Al Nujum

    Mawaqi Al Nujum | مواقع النجوم اردو

    کتاب کا انتساب عبد اللہ بدر الحبشی کے نام: بدرِ کمال، ماہ ِتمام، صاحبِ شیخ اکبر، ابو محمد عبد الله بدر الحبشی الحرّانی اليمنی کے نام۔ آپ حرم مکی میں مجاور تھے، کہ خواب میں شیخ اکبر کی صحبت میں بیٹھنے کا حکم ہوا، آپ سب چھوڑ چھاڑ کر شہر فاس پہنچے، شیخ کی صحبت اختیار کی اور اپنی زندگی کے آخری تیئس سال شیخ اکبر کا سایہ بن کر گزارے ۔

    مواقع النجوم شیخ اکبر کی اہم ترین کتابوں میں سے ایک کتاب ہے۔ یہ کتاب آپ کو رمضان المبارک کے مقدس ماہ میں اللہ کی طرف سے خصوصی تحفے کی صورت میں دی گئی۔ اس بارے میں شیخ فرماتے ہیں

    جب سبحانہ کی مشیت نے اِس کریم کتاب کو وجود میں ظاہر کرنا چاہا ، اپنی مخلوق کو اپنے بندوں میں سے ایک بندے کے ہاتھوں وہ تحفہ دینا چاہا جو اُس نے اُن کے لیے اپنے جُود کے خزانوں میں اپنی الطاف وبرکات کی صورت میں چھپا کر رکھا تھا؛ تو میرے وجدان کو حرکت دی کہ میں مرسیہ سے المریہ کی جانب کوچ کروں۔ پس میں سواری پر بیٹھا اور منزل کی جانب رواں ہوا، اس وقت میری ہم سفر مطہر جماعت اور کرم والا گروہ تھا، یہ سن 595ھ کی بات ہے۔

    Original price was: ₹1,000.00.Current price is: ₹850.00.
    Read more
  • Milad Nama Aur Rasool Beeti