• Mukalma Magazine
  • Urdu Ki Behtareen Shakhsi Khake

    Urdu Ki Behtareen Shakhsi Khake, 3 Vols, اردو کی بہترین شخصی خاکے

    Free Delivery

    اس انتخاب کے پس منظر میں یہ خیال و خواہش کارفرما رہے ہیں کہ اردو خاکہ نگاری کی ایک ایسی جامع دستاویز مرتب کی جائے جو اس صنف کے پورے سفر کا جائزہ اور اس کے نمایاں سنگ ہائے میل کا اشاریہ ثابت ہو- اس انتخاب میں “محمد حسین آزاد” سے لے کر “اپندرناتھ اشک” تک اور “میرزا ادیب” سے لے کر “اسلم فرخی” اور اختر حسین رائے پوری” سے لے کر “انور ظہیرخاں” تک کے خاکے شامل ہیں، جو ایک دستاویزی انتخاب ہے-

    1,500.00
    Read more