Web Analytics Made Easy -
StatCounter

Product Details

Save: 6.3%

Neel Al Arb Min Jami Al Uloom Wal Hikam, اربعین نووی کی شرح جامع العلوم و الحکم کا اردو ترجمہ نیل الارب من جامع العلوم و الحکم

Original price was: ₹800.00.Current price is: ₹750.00.

اربعین نووی جو کہ کسی تعارف کی محتاج نہیں متعدد اہل علم نے اس کتاب کی شروحات لکھی ہیں زیر نظر کتاب جو کہ امام عبد الرحمن بن احمد بن رجب الحنبلی رحمہ اللہ کی عظیم الشان شرح جامع العلوم و الحکم ہے کتاب کی اسی اہمیت کے پیش نظر کویت کے ادارے دار القرآن نے یہ کتاب بچوں کے نصاب میں شامل کی مگر چونکہ یہ شرح بہت مفصل تھی، اس لیے وہاں اہل علم کی ایک کمیٹی نے بعض مقامات پر اختصار کیا اور کچھ جگہوں میں ضروری علمی وتربیتی فوائد کا اضافہ بھی کیا اور اس کا نام ” نیل الارب من جامع العلوم والحکم” رکھا۔یہ کتاب تعلیم و تربیت درس و تدریس کے لیے نہایت مفید ہے۔

In stock

Buy Now
Category:

Authors

Dr Hafiz Muhammad Ishaq Zahid

Best Selling Books

View All

ابن رجب حنبلی

ڈاکٹر حافظ محمد اسحاق زاہد

Best Selling Books

View All

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Neel Al Arb Min Jami Al Uloom Wal Hikam, اربعین نووی کی شرح جامع العلوم و الحکم کا اردو ترجمہ نیل الارب من جامع العلوم و الحکم”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

× How can I help you?