Archive for January, 2018

Jadeed Shayari Ki Numainda Awaz: Book Review – جدید شاعری کی نمائندہ آوازیں

مصنف: اسلم چشتی ڈاکٹر محسن جلگانوی مشہور جدید شاعر اور عصری ادبی صحافی ہونے کے ساتھ ساتھ صاحبِ نظر تبصرہ نگار اور ناقد ہیں – ان کی شاعری ( غزل / نظم) مُنفرد خیالات،  جذبات کی غمّاز ہوتی ہے اور نثر رواں اور دودھ سے دُھلی زبان کی عکّاس ہوتی ہے – انھوں نے نثر اور نظم میں کئی

Read More

Madinah Ke Yahood – مدینہ کے یہود

Madine Ke Yahood

مصنف:  عبدالسبحان ناخدا ندوی یہود کی مدینہ میں آمد کب ہوئی؟ کیا یہ قبائل ایک ساتھ آئے یا مرحلہ وار آئے، اس کے بارے میں کوئی قطعی بات نہیں کہی جاسکتی، بعض مؤرخین نے لکھا ہے کہ مدینہ میں بہت پہلے سے عمالقہ آباد تھے، حضرت موسی نے مصر سے نکلنے کے بعد ایک لشکر کو حجاز کی طرف بھیجا اور اس ک

Read More

Tareekh e Hind: Bartanvi Raj Se Aligarh Tahreek Tak – تاریخ ہند: برطانوی راج سے علی گڑھ تحریک تک

Sir Syed Ahmed Khan

مصنف:معین احسن جذبی اگر سر سید نہ ہو تے؟ سلسلہ ٢ برطانوی تسخیر کے اثرات انیسویں صدی کے نصف اول میں صنعتی ا ستحصال اور لوٹ کھسوٹ کی پالیسی کے باوجود ہندوستان میں برطانوی حکومت کا کردار بعض اعتبار سے ترقی پسندانہ تھا۔ ملکی توسیع کے سلسلے میں سیکڑوں جاگیریں اور ریاستیں مٹیں اور انحطاط پذ

Read More

Hajj Mein Khawateen Ke Sath Shohar – حج میں خواتین کے ساتھ محرم یاشوہرکی رفاقت ایک حقیقت پسندانہ تجزیہ

Maulana Khalid Saifullah Rahmani

مصنف: مولانا خالد سیف اﷲ رحمانی اسلام کاایک اہم رکن حج بیت اللہ ہے،یہ ہراس مسلمان پرزندگی میں ایک بارفرض ہے، جوسفرحج کے اخراجات اورجن لوگوں کی کفالت اس سے متعلق ہے، اس مدت میں ان کی ضروریات پوری کرنے پرقادرہو،اگرجسمانی اعتبارسے صحت مندہوتوضروری ہے کہ خودسفرکرے،اوراگر خودسفرکرنے کے لائ

Read More

Shakeel Bin Hanif Ka Fitna – شکیلیت: ایک نئی قادیانیت ایک نیا فتنہ

مصنف:  مولانا الیاس نعمانی  شکیل بن حنیف دربھنگہ بہار کے موضع عثمان پور کا رہنے والا ایک شخص ہے، جس نے چند برس قبل، جب کہ وہ دہلی میں تھا،مہدی ہونے اور پھر مہدی ومسیح موعود ہونے کا دعویٰ کیا، اور اس طرح ایک نئی قادیانیت کی داغ بیل ڈالی، اس نے پہلے دہلی کے مختلف محلوں میں اپنی مہدویت و

Read More

Fikr e Maulana Bilal Abdul Hai Hasani Nadwi – پڑے سوتے ہیں بے خبر اہل کشتی

Maulana Bilal Abdul Hai Hasani Nadwi

مصنف:   مولانا بلال عبدالحی حسنی ندوی اس وقت پوری دنیا میں مسلمان جن خطرات سے دو چار ہیں اس کا احساس کم و بیش سب کو ہے، پورا عالم اسلام کوہ آتش فشاں کے دہانے پر کھڑا ہے، ہندوستان میں مسلمان آزادی کے بعد سے کبھی بھی اپنے آپ کو اتنا غیر محفوظ نہیں سمجھتے تھے جتنا آج سمجھ رہے ہیں، خط

Read More

Asre Hazir Ki Sahafat: Zaroorat Aur Taqaze – عصر حاضر کی صحافت : ضرورت اور تقاضے

Maulana Syed Wazeh Rasheed Hasani Nadwi

مصنف: مولانا سید محمد واضح رشید حسنی ندوی طلبائے دارالعلوم ندوۃ العلماء (رواق معہدالقرآن )سےحضرت مولانا سید محمد واضح رشید حسنی ندوی کا خطاب ندوۃ العلماء نے صحافت کو جو اہمیت دی اور اس پر جو توجہ مرکوز کی ، اس کا تھوڑا اندازہ ندوۃ العلماء کی تاریخ کے مطالعہ سے کیاجا سکتاہے، بانیان ند

Read More

Agar Sir Syed Na Hote? – اگر سر سید نہ ہو تے؟ سلسلہ ١

Sir Syed Ahmed Khan

 مصنف: صغیر احمد افراہیم سرسید کی اہمیت مشرق کی پروردہ مگر مغرب کی نبض شناس، سر سید احمد خاں کی ذات، قدیم و جدید کا سنگم تھی۔ وہ مشرق و مغرب کی تابناک جہتوں کو یکجا کرکے ایک ایسا مینارۂ نور تعمیر کر گئے ہیں جس کی ضو پاش کرنوں سے آج بھی آنکھیں منوّر ہیں۔ وہ نواب شاہجہاں بیگم اور مولوی

Read More

Social Media Key Manfi Wa Musbat Pehlu – سوشل میڈیا کے منفی و مثبت پہلو

Maulana Khalid Saifullah Rahmani

مصنف: مولانا خالد سیف اﷲ رحمانی سوشل میڈیا کے نقصاندہ پہلو حسب ذیل ہیں: (۱)یہ جھوٹی خبریں پھیلانے کا ایک بڑا نیٹ ورک بن گیا ہے، اور اکثر بہت سی ایسی باتیں کسی تحقیق کے بغیر ڈال دی جاتی ہیں، کیونکہ اس پر حکومت یا کسی ذمہ دار ادارہ کی گرفت نہیں ہے، جبکہ اسلام نے ہمیں جھوٹ تو جھوٹ ہر سنی

Read More

Muslim Masail Imkanat Aur Hal – مسلم مسائل: امکانات اور حل – مولانا رابع حسنی ندوی

Maulana Rabe hasani Nadwi

مصنف:  حضرت مولانا سید محمد رابع حسنی ندوی مدظلہ دعوت کا کام مسلمانوں کا خصوصی فریضہ قرار دیا گیا ہے، اور اس کو اسلامی زندگی کے قیام اور اس کی اثر پذیری کا ذریعہ بنایا گیا ہے، چنانچہ دعوت اسلامی کے عمل کو جتنی حکمت اور مخلصانہ جذبہ سے انجام دیا گیا، اسی قدر اسلامی زندگی کو مقبولیت اور

Read More