Archive for November, 2017

مولانا واضح رشید حسنی ندوی کی قلم سے: مقالہ 1 – یہودی سازشوں کو سمجھے

Syed Wazeh Rasheed Hasani Nadwi

مصنف: مولانا سید محمد واضح رشید حسنی ندوی دوسری جنگ عظیم سے پہلے، یہود دیناکے مختلف ملکوں میں منتشر تھے، وہ یورپ کے جس ملک میں بھی قیام کرتے فساد، بدامنی،جرائم، تشدد، قتل وغارتگری، دینی ،سماجی اور اخلاقی بگاڑ کی جڑ سمجھے جاتے،ان کا کوئی وطن نہیں تھا، یہودیوں کی یہ حالت دیکھ کر کسی کو

Read More

Ulama Ki Qalam Se Series – علماء کی قلم سے: مقالہ 2 – بیرونِ عدالت: نزاعات حل کرنے کی ضرورت

مصنف: مولانا خالد سیف اﷲ رحمانی راقم الحروف کے دوستوں میں ایک صاحب ہیں، جن کا شمار ملک کے بڑے دانشوروں میں کیا جاتا ہے وہ چند گنے چنے اعلیٰ ترین ماہرین قانون میں ہیں، الکٹرانک میڈیا میں ان کا انٹرویو آتا رہتا ہے اور پرنٹ میڈیا میں بھی ان کے مضامین شائع ہوتے ہیں اور وقعت کی نظر سے دیکھ

Read More

علماء کی قلم سے: مقالہ 1 – شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد یونس صاحبؒ کے چند صفاتِ حمیدہ

الشيخ المحدث محمد يونس الجونفوري

مصنف: مولانا عبدالسلام بھٹکلی ندوی حضرت الشیخ مولانا محمد یونس صاحب جونپوری ثم السھارنپوریؒ نے علم ومطالعہ اور درس وتدریس اور إفادہ عام کے لئے اپنے آپ کو جیسے وقف کر دیا تھا ،علم اور خاص کر علم حدیث آپ کی پہچان اور علامت بن گئی تھی، آپؒ کی قیامگاہ چہار جانب کتابوں سے اس طرح مزین تھی ک

Read More

ایمان کی ایک ترازو – Iman Ki EK Tarazu

ایمان کی ایک ترازو

ہمارا یہ خیال کہ مسلمان نام رکھنے اور مسلمان کے گھر میں پیدا ہوجانے سے آدمی مسلمان اور صاحب ایمان ہوجاتاہے محض رسمی اور رواجی خیا ل ہے، اگر صرف نام رکھنے سے آدمی صاحب ایمان ہوجاتا تو سارے کفار ان قریش اس کے لئے راضی ہوجاتے اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کے اصحاب کو اتنی مشکلات اور

Read More