معارف نبوی سہ لسانی مجموعۂ حدیث برائے حفظ

احادیث نبوی کے چھوٹے بڑے بہت سے مجموعے مختلف زبانوں میں پائے جاتے ہیں – ایک مجموعہ ڈاکٹر خلیل الرحمٰن چشتی نے مرتّب کیا ہے ، جسے جناب محمد افضل لون (ملت پبلی کیشنز ، سری نگر کشمیر) نے چھاپا ہے – یہ مجموعہ متعدد خصوصیات رکھتا ہے – ڈاکٹر خلیل الرحمٰن چشتی پاکستان کے … Continue reading معارف نبوی سہ لسانی مجموعۂ حدیث برائے حفظ