Web Analytics Made Easy -
StatCounter

مذہب شیعہ

مذہب شیعہ

مذہب شیعہ

زیر نظر کتاب “مذہب شیعہ” حضرت شیخ الاسلام خواجہ محمد قمر الدین سیالوی علیہ الرحمۃ کی تصنیف لطیف ہے۔

آج کل خلفائے راشدین رضوان اللہ تعالیٰ علیھم اجمعین کی خلافت راشدہ کے انکار میں جس سور و شر کے مظاھرے کیے جارہے ہیں اور امت مرحومہ کی آخرت تباہ کرنے اوت اس دنیا میں افتراق وانشفاق اور فتنہ و فساد کی آگ مشتعل کرنے میں جو ہنگامے بپا کیے جا رہے ہیں اور اس تمام فتنی پردازی اور شرانگیزی ہر پرڈہ ڈالنے کے لئے محبت و تولی ایل بیت رضوان اللہ تعالیٰ علیھم اجمعین کی اقتداء اور پیروی کا دم بھرا جاتا ہے۔ اگر اہل بصیرت فرقہ اہل تشیع کے نظریات کا بغور مطالعہ کریں اور دوسری طرف اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ارشادات گرامی اور سلف و صالحین کی ایمانی جذبات اور انکے محر العقول اسلامی خدمات کی انجام دہی اور انکی عقل و ادراک سے بالاتر قربانیاں بھی مطالعہ کریں تو وہ حضرات نہایت آسانی کیساتھ یہ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ اہل تشیع کے نظریہ اور شریعت اسلامیہ کے درمیان مکمل مخالفت اور مناقضت کی نسبت ہے اور انکا دعوی محبت اہل بیت سراسر بلا دلیل ہے الغرض شیعی عقائد و نظریات پر یہ کتاب بنیادی حیثیت کی حامل ہے۔

مذہب شیعہ

اس کتاب کے چند مندرجات درج ذیل ہیں :
٭) مذہب شیعہ کی اساس
٭) رافضی کون ہیں
٭) خلفاء ثلاثہ بزبان ابن عباس (رضی اللہ تعالی عنہما)
٭) خلافت فاروق بزبان علی (رضی اللہ تعالی عنہما)
٭) خلافت علی کی وصیت (رضی اللہ تعالی عنہ)
٭) خلفاء ثلاثہ بزبان حضرت حسن (رضی اللہ تعالی عنہ)
٭) حدیث قرطاس
٭) خم غدیر
٭) مذہب شیعہ کا بانی
٭) باغ فدک
٭) کتاب تنزیہ امامیہ کا جائزہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *