Web Analytics Made Easy -
StatCounter

سیرت نگاران مصطفیٰ پہلے ہزاریے کے نمائندہ سیرت نگاراں صدی بہ صدی جائزہ

سیرت نگاران مصطفیٰ

سیرت نگاران مصطفیٰ پہلے ہزاریے کے نمائندہ سیرت نگاراں صدی بہ صدی جائزہ

سیرت نگاران مصطفیٰ ﷺ“پہلے ہزاریے کے سیرت نگاروں کا صدی بہ صدی جاٸزہ

سیرت رسولﷺ ایسا موضوع ہے جس پر لکھنا صدیوں سے مسلمان محققین کے لیے باعث فخر رہا ہے ۔ آپ ﷺ کی زندگی کے ہر ہر معاملے کو سیرت نگاران نے مسلمانوں کی ابتداٸ تاریخ سے ہی بیان کیا ہے-

اور اس طرح سیرت رسول ﷺ تحریر کرنے کی ابتدا ٕ پہلی صدی ہجری ہی میں ہو گٸ تھی اور یہ سلسلہ آج بھی جاری ہے ۔

محترمہ ڈاکٹر نگار سجاد ظہیر صاحبہ ایک ایسی ہی محققہ ہیں جنہوں نے مسلمانوں کی تاریخ کے مختلف ادوار اور پہلوٶں پر بہت ہی شاندار کتب لکھی ہیں۔

زیر نظر کتاب بھی انہی میں سے ایک ہے جس میں سیرت رسول ﷺ کے حوالے سے پہلی صدی ہجری سے دسویں صدی ہجری تک کے ممتاز سیرت نگاران مصطفیٰﷺ کی کاوشوں اور ان کی بیان کردہ سیرت کا ایک بہترین جاٸزہ لیا گیا ہے۔

اپنے موضوع پر ایک بہترین کتاب جو کہ ایک مسلمان تاریخ و سیرت رسول ﷺ سے دل چسپی رکھنے والوں اور اہل علم دونوں کے لیے برابر کی اہمیت رکھتی ہے۔

کتاب خریدیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *