پیدائشی نام: قطب الدین احمد پیدائش: ٢١ فروری ١٧٠٣ء، موضع پھلت، مظفرنگر ضلع، مغلیہ سلطنت، موجودہ مظفر نگر، اتر پردیش، بھارت وفات: ٢٠ اگست ١٧٦٢ء، دہلی، مغلیہ سلطنت، موجودہ بھارت قومیت: ہندوستانی نسل: ہندوستانی پیشہ: فلسفی، محدث شعبۂ عمل: علم حدیث، فقہ، اصول فقہ مؤثر: امام مالک، امام محمد بن اسماعیل بخاری متاثر: شاہ عبد العزیز محدث دہلوی، حاجی شریعت اللہ، الشیخ محمد ناصر الدین البانی، اسرار احمد
Showing all 9 results