₹900.00 Original price was: ₹900.00.₹700.00Current price is: ₹700.00.
پشتون افغان پٹھان نسل زبان علاقے قباٸل رسم و رواج تہوار و رسومات ادب وغیرہ کی اصلیت کی کھوج کرتی یہ کتاب اپنے اندر بنی اسراٸیل سے پشتونوں تک کے رشتے کو تلاش کرنے کی ایک تحقیقی کاوش
اگر آپ پشتونوں کے ماخذ کی تلاش میں ہی ؟
کیا آپ جانتے ہیں کے راجپوتوں اور جاٹوں سے پختونوں کا کیا تعلق ہے ؟
کیا آپ جانتے ہیں ہے پٹھانوں کے شجرہ نسب میں ان کے جد امجد کی حقیقت کیا ہے ؟
کیا آپ حقیقت کے متلاشی ہیں ؟* *تاریخ سے فسانہ کیسے وجود آتے ہیں ؟
برصغیر کی مختلف قومیں اور پٹھانوں میں کیا تعلق ہے ؟
ان تمام باتوں کو جاننے کے اس کتاب کا مطالعہ کیجیے ۔
In stock
Reviews
There are no reviews yet.