Paper Back – Pages: 248
احادیث میں مذکور نباتات ادویہ اور غذائیں
قرآن و حدیث کی صداقت اوران کے مضامین کے حکمت و عقل کے مطابق ہونے کے سلسلے میں مسلمانوں کو تو ایمان و یقین حاصل رہتا ہی ہے خاص طور پر جبکہ ان کا مسلمان ہونے کا دارومدار بھی اس کو ماننے اور تسلیم کرنے پر ہے، اس لۓ ان نے یہ کہنا کہ قرآن میں جو کہا گیا ہے وہ سچ ہے او جو بیان کیا کیا وہ حکمت ہے اور ان سے یہ کہنا کہ حضرت محمدۖ جو کہ رسول برحق ہیں، ایک بالکل حاصل شدہ بات ہے ۔ قرآن مجید میں بتائی ھوئی اور حضرت محمدۖ کے فرمودات میں آئی ہوئی باتوں کی عقل و علم سے تصدیق بھی ہوتی ہے، لیکن اسی کے ساتھ قرآن اورحدیث میں انسانی زندگی، اس زمین و فضا اور کائنات عالم سے تعلق رکھنے والی بعض باتیں ایسی بھی آئی ہیں جن کو گزشتہ صدیوں میں مسلمانوں نے محض اپنے ایمان کی بتیاد پر مانا تھا، کیونکہ وہ ظاہر میں ان کے تجربہ و علم کے خلاف معلوم ہو رہی تھیں۔ لیکن لحقیق و جستجو کا سلسلہ جاری رہا، اور ان میں سے اکثر باتوں کی بھی تصدیق تجربہ و عقل سے ہوتی گئ۔ اس طرح وہ ایمان نہ رکھنے والوں کے لۓ بھی قابل قبول ہوتی گئیں اور مسلمانوں کا ایمان مزید مضبوط ہو اور ان کا یہ یقین بڑھا کہ اسلام علم و عقل کا دین ہے ۔ اس طرح قرآن مجید اور کلام رسولۖ کے علم و عقل کے مطابق ہونے کے سلسلہ میں بحث و تحقیق کی جو کوششیں کی جاتی ہیں ۔ وہ لائق صد تحسین ہیں، ان سے صرف یہی نہیں کہ اییمان و یقین بڑھتا ہے بلکہ متعدد ایسے حقائق بھی سامنے آتے ہیں جو دوسرے طریقوں سے سامنے نہیں آ رہے تھے، لیکن اب بتدریج ثابت ہو چکا ہے کہ اس سلسلہ میں قرآن مجید کا ایک ایک لفظ اٹل حقیقت اور بالکل مطابق واقعہ ہے ۔ سمندر کی تہیں اور دو سمندروں کے درمیان فرق و اتصال، میٹھے اور کھاری پانی کا ایک دوسرے سے ربط واختلاف، اسی طرح سورج اور چاند کی گردشوں کا فرق اور ان کے مابین تعلق و علیحدگی، زمین و آسمان کا پہلے ایک ہونا پھر علیحدہ ہونا.
This Book is the Urdu Version of the famous book “Medicinal Plants in the Traditions of Prophet Muhammad” by Dr. Farooqi’s second scholarly work that provides scientific information on almost all the important plants and plant products mentioned by Prophet Muhammad (SaW) for their uses in Medicine, Food, and Perfumes with relevant references of Ahadith.
The author has made attempts to identify plants, which the Prophet mentioned in his sayings. He has identified more than seventy plants and plant products. The description is brief and precise with useful and interesting data in English, the name in Arabic & other languages), botanical identification, distribution (geographical) and references in traditional literature relevant to Prophet Muhammad (SaW).
The book also provides information on eating habits and choices and preferences of the people during the Prophet’s period and specifically the Prophet himself, thus suggesting clues to many herbal remedies used or recommended by the Prophet. The objective is just to provide enough scientific information to readers to understand the Prophetic Traditions (Ahadith) in a proper scientific perspective and thus to show that by his Sayings, Prophet Muhammad (SaW) wanted to inculcate a sense of rationale and realism, towards medicine, in his Ummah so that they could discover natural cures for the suffering humanity.
Reviews
There are no reviews yet.