Web Analytics Made Easy -
StatCounter

Product Details

Seerat Nigaran e Mustafa | سیرت نگاران مصطفیٰ | پہلے ہزاریے کے نمائندہ سیرت نگاراں صدی بہ صدی جائزہ

600.00

زیر نظر کتاب سیرت پر نہیں بلکہ علم سیرت اور سیرت نگاروں کے منہج، اسلوب اور رجحانات کا احاطہ کرتی ہے ۔سیرت پر اردو سمیت دنیا کی ہر علمی زبان میں ہزار ہا کتب موجود ہیں البتہ تاریخ سیرت، تدوین سیرت اور سیرت نگاروں کے عصری و ذاتی احوال وغیرہ پر اردو زبان میں مواد کم ہے، زیر نظر کتاب اسی کمی کو پورا کرنے کے ایک کوشش ہے۔

اس تصنیف کا بنیادی مقصد سیرت نگاری کے اس سفر کا جائزہ لینا ہے جو پہلی صدی ہجری کے نصف آخر میں مدینہ سے شروع ہوا، دوسری اور تیسری صدی ہجری میں عراق کے شہروں کوفہ اور بصرہ میں برگ و بار لایا، پھر سیرت نگاری کا یہ قافلہ چوتھی صدی ہجری میں یورپ (اسپین ) پہنچا، جب اسپین میں مسلمانوں کی حکومت کو زوال ہوا تو علم و فن کے مراکز کے طور پر شام اور مصر نے مسلمانوں کی علمی قیادت کی، لہذا آٹھویں تا گیارھویں صدی ہجری میں سیرت کے حوالے سے ہونے والے اہم کاموں کا تعلق شام اور مصر ہی سے ہے ۔

In stock

Buy Now

Authors

Dr Nigar Sajjad Zaheer

Country: Pakistan Denomination: Sunni Jurisprudence: Hanafi Profession: Professor Main Interest: Islamic And Muslim History

ڈاکٹر نگار سجاد ظہیر

شہریت: پاکستانی پیشہ: پروفیسر شعبۂ عمل: تاریخ

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Seerat Nigaran e Mustafa | سیرت نگاران مصطفیٰ | پہلے ہزاریے کے نمائندہ سیرت نگاراں صدی بہ صدی جائزہ”

Your email address will not be published. Required fields are marked *