₹600.00 Original price was: ₹600.00.₹510.00Current price is: ₹510.00.
یہ ایک لاجواب کتاب ہے. اسے دو محققین نے لکھا ہے۔ جیمز رابنسن اور ڈیرون ایسیمیگلو۔ ان کی یہ تحقیقی کتاب ۳۰۰ حوالوں پر مشتمل ہے۔ مصنّفین نے اپنے نتائج مرتب کرنے میں برسوں کا وقت لیا۔ انہوں نے 60 سے زائد ممالک کی تاریخ کا تجزیہ کیااور اس تاریخی تناظر میں ان ممالک کے موجودہ حالات کا مطالعہ کیا۔ اس کتاب میں طویل تحقیق کے بعد وہ اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ کسی بھی ملک کی کامیابی کا راز اس کے اداروں کی مضبوطی کے ساتھ مشروط ہوتا ہے۔ یہ ادارے بنیادی طور پر سیاسی اور معاشی ادارے ہیں۔ان کے مطابق خغرافیہ، تاریخ ۔ تہذیب و تمدن وغیرہ جیسے عوامل سب ثانوی حیثیت رکھتے اس کتاب نے اصحاب فکر و دانش میں تہلکہ مچادیا۔ جیمز رابنسن اور ڈیرون ایسیمیگلو کی یہ تحقیقی کتاب ہاتھوں ہاتھ فروخت ہوئی اور اس کو بھر پور پذیرائی ملی۔
In stock
Reviews
There are no reviews yet.