Masla e Tamleek – مسئلہ تملیک
’’ترجمان القرآن‘‘بابت محرم ۱۲۷۴ میں خان محمد صاحب ربانی کا ایک مضمون بعنوان ’’حضرات علماے کرام کی خدمت میں چند سوالات‘‘ شائع ہوا تھا۔ اس مضمون میں چند ایسے سوال اٹھائے گئے تھے جو ادائیگی زکوٰۃ کے لیے تملیک کو رکن یا شرط قرار دینے کے سبب سے پیدا ہوتے ہیں۔ ان سوالوں کے جواب میں مولانا ظفر احمد صاحب تھانوی کے دو مکتوب ’’ترجمان القرآن‘‘ بابت جمادی الاولیٰ۱۳۷۴ میں شائع ہوئے ہیں۔ مول…
Reviews
There are no reviews yet.