عربی زبان و ادب کی ایک بزم میں کی گئی تحریر ، جس میں عربی زبان و ادب کی اہمیت ، اسکو تحریرا و تقریرا سیکھنے کے طریقوں ، جملہ نگاری سے مضمون نگاری تک کی منزلوں ، عربی کو عربوں کے لہجے میں بولنے کی تدبیروں ، خوش خطی کے فوائد ، بد خطی کے نقصانات ،تحریر کی مختلف شکلوں کے حوالے سے علمائے نفسیات کے اخذ کردہ نتیجوں ، عربی اور اُردو میں عصرِ حاضر میں استعمال کردہ رموزِ اوقاف ، عربی میں ہمزہ کی کتابت کے ضروری قواعد و امثال ، عربی عبارت کو صرفی و نحوی غلطی سے پاک کرنے کی راہوں ؛ کی دلچسپ ، پرلطف اور برجستہ انداز میں نشان دہی کی گئی ہے
Reviews
There are no reviews yet.