₹800.00 Original price was: ₹800.00.₹700.00Current price is: ₹700.00.
880 صفحات پر مشتمل اس انسائیکلوپیڈیائی کتاب کو ابھی بالاستیعاب پڑھنے کی توفیق نہیں ہوئی۔۔۔ البتہ جستہ جستہ دیکھا۔۔۔ پڑھا اور مستفید ہوا۔۔۔۔۔۔ سبحان اللہ! اتنی عالمانہ داد تحقیق ہر کس وناکس کے بس کی بات نہیں۔۔۔۔
ہر چند کہ اس پر قانون بن چکا یے اس لیے مرشد کی بھیجی ہوئی- جو لوگ مسئلہء طلاق کو قرآن وحدیث کی روشنی میں سمجھنا چاہتے ہیں ان کے لیے یہ کتاب سب سے اچھی ثابت ہوسکتی ہے ۔۔۔ جی سب سے اچھی۔۔۔ ابھی تک لکھی گئی کتابوں میں سب سے اچھی اور سب سے زیادہ مدلل ومبسوط۔۔۔
In stock
Reviews
There are no reviews yet.