فاضل مصنف کے اس مقالے کا اردو ترجمہ ،جو انہوں نے مجمع المدینہ المنورہ فی عصر النبویة فی صورة القرآن کے عنوان سے عربی میں تحریر فرمایا تھا اور اس پر جامعہ ازہر قاہرہ (مصر)سے انہیں ڈاکٹریٹ کی ڈگری تفویض ہوئی تھی۔اس میں بڑی تفصیل کے ساتھ مدینہ طیبہ کے دور نبوی کے تیرہ سال کی مدت میں منزل بہ منزل بدلتے ہوئے حالات و ماحول کی تصویر کشی کی گئی ہے اور ان واقعات و حوادث کو خصوصیت کے ساتھ اجا گر کیا گیا ہے،جو اس عظیم انقلاب کا سبب بنے۔
Reviews
There are no reviews yet.