Nuskha Haye Tamam – نسخہ ہائے نا تمام
آپ جس کتاب کو پڑھنے جارہے ہیں ، وہ میرے ان مضامین کا انتخاب ہے، جو ماہنامہ ’’اشراق‘‘ میں چھپتے رہے ہیں۔ میں نے اس مجموعہ کا نام’نسخہ ہاے ناتمام ‘رکھا ہے۔ان میں سے بہت سے مضامین اس دور سے تعلق رکھتے ہیں ، جب میں نے دینی علوم کی دنیا میں آنکھ ہی کھولی تھی۔ تصنیف نسخہ ہائے وفا کر رہا تھا میں مجموعۂ خیال ابھی فرد فرد تھا اور کچھ دوسرے ماضی قریب کی تصنیف ہیں۔اس سارے عرصہ میں علم کے کیا کیا….
فہرست مضامین
اخوت و محبت کی اساس
مال اور ہمارا رویہ
خرید و فروخت میں دھوکا
تین کبیرہ گناہ
تین برے لوگ
فرقہ دارانہ تشدد اور اسلام
خلافت راشدہ کا دوبارہ قیام
…….
Reviews
There are no reviews yet.